ایک محبِ وطن نوجوان کی پاکستان کے نام نظم

Jaag Pakistani Jaag

ایک قوم پرست اور محبت وطن پاکستانی نوجوان کی پاکستان کے نام خلوص بھری نظم ملاحظہ فرمائیں۔ اس نظم کے شاعر سے سماجی رابطوں کی ایپ انسٹاگرام پر “پاکستانی بیرن” کے نام سے ایک پیج چلاتے ہیں۔

جاگ پاکستانی جاگ
مت بھول اپنی تاریخ کو
مت بھول اپنی تہذیب کو
مت ملا اپنے نظریہ کو تاریخ سے
مت ملا اپنی ثقافت کو اِس شناخت کے بحران سے
مت جھٹلا اسے ورنہ مٹ جائے گا تاریخ کے صفحات سے
مت بھول خود کو ورنہ بن جائے گا تیرا مذاق
جاگ پاکستانی جاگ
جاگ پاکستانی جاگ

اگر آپ کو ان کی نظم پسند آئی ہے تو آپ انہیں یہاں جا کر فالو بھی کر سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *